کیا آپ رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں؟
اپنا پیکیج منتخب کریں
رجسٹریشن کی فیس ادا کریں
- بینک کا نام
- Meezan Bank
- اکاؤنٹ ٹائٹل
- [ACCOUNT TITLE]
- اکاؤنٹ نمبر
- [ACCOUNT NUMBER]
آپ نے ابھی ادائیگی کیوں نہیں کی؟
کیا فیس یا طریقۂ کار کے بارے میں کوئی سوال ہے؟ اہم سوالات دیکھیں یا واٹس ایپ پر ہم سے پوچھیں۔
ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں اور بہترین رشتہ عطا فرمائے۔
رجسٹریشن کیسے ہوگی؟
ویڈیو دیکھیں
رجسٹریشن فیس جمع کرائیں
اسکرین شاٹ واٹس ایپ پر بھیجیں
جواب آنے کا انتظار کریں
اہم سوالات
ویڈیو سمجھنے کے بعد رجسٹریشن فیس جمع کرائیں، ادائیگی کا اسکرین شاٹ واٹس ایپ پر بھیجیں اور جواب آنے کا انتظار کریں۔
جی، اگر آپ کا لائف پارٹنر ہمارے پاس آ کر رجسٹر ہوتا ہے تو آپ کا رشتہ 100٪ ہو جائے گا، ورنہ نہیں۔
آپ کی فیس تین ماہ کے لیے یا 20 رشتوں تک ہے۔
جی نہیں۔ جن فارمز کی باری آتی ہے، وہ گروپ میں شیئر کیے جاتے ہیں۔
تین ماہ میں آپ زیادہ سے زیادہ 20 نمبر لے سکتے ہیں۔
جی نہیں۔ 20 نمبر لینے کے بعد آپ کی رجسٹریشن ختم ہو جائے گی۔
اگر آپ کو دھوکے کا ڈر ہے تو آپ ہمارے لاہور والے آفس آ سکتے ہیں۔
واٹس ایپ کھولیں، ادائیگی کا اسکرین شاٹ بھیجیں اور جواب آنے کا انتظار کریں۔
نیچے موجود واٹس ایپ بٹن سے ہمیں اپنا سوال بھیجیں۔